حیدرآباد۔10دسمبر(اعتماد نیوز)
بين الاقوامى سطح پر پيٹرول کى قيمتوں ميں کمى کا پورا فائدہ صارفين کو نہ ديئے جانے پر اپوزيشن اراکين نے آج راجيہ سبھا
ميں حکومت کے خلاف مظاہرہ کيا اور اس کے جواب سے عدم اتفاق کرتے ہوئے ايوان سے واک آوٹ کيا۔
اپوزيشن اراکين نے پيٹرول پر اکسائز ڈيوٹى بڑھائے جانے کى بھى سخت مخالفت کى۔